ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے پر حکام کو 6 ہزار رشوت دے کر باہر نکل آیا

979
Coronavirus patient Basharat who bribed at Airport in order to escape quarantine

گجرات: سپین سے آئے ہوئے گجرات کے علاقہ شادیوال کے رہائشی کورونا وائرس کے مریض بشارت نے میڈیا کو بتایا ہے۔ کہ میرا ایئر پورٹ پر ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں کورونا وائرس مثبت آیا تھا۔

مزید دیکھیں: “کوئی بے احتیاطی نہ کریں اور میری حالت دیکھیں” کروناوائرس کی مریض لڑکی نے اپنی حالت کی ویڈیو جاری کر دی۔

لیکن میں ایئر پورٹ حکام کو 6 ہزار روپے رشوت دیکر باہر نکل آیا، میں دو تین دن گھر رہا اور لوگوں سے ملتا جلتا رہا ہوں۔

یاد رہے کہ بشارت کے صاحبزادے میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

مذید دیکھیں: میرے اندر کرونا وائرس ہے اور میں ہر جگہ بیماری پھیلاؤں گا۔ حکومت کو چیلنج کرنے والے لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔ دیکھیں گرفتاری کے بعد کی ویڈیو۔

Source: Dunya News

https://twitter.com/Sabir_IFB/status/1240912078875111424?s=19
-advertisement-