میرے اندر کرونا وائرس ہے، چیلنج ہے کہ ہر جگہ بیماری پھیلاؤں گا۔ لڑکے کی دھمکی کی ویڈیو وائرل

1177
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/557873518415104/
Video: mery andar Coronavirus hai. Boy challenges to government of Pakistan.

گزشتہ روز ایک لڑکے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ جس میں وہ لڑکا کہہ رہا تھا “میرے اندر کرونا وائرس ہے۔ اور میں حکومت کو کھلا چیلنج کرتا ہوں کہ روک کر دکھاؤ، اب ہر جگہ بیماری پھیلاؤں گا”۔

مزید دیکھیں: نیوزی لینڈ کے لوگو، گھبرانا نہیں، ہم بالکل۔۔ دیکھیں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا اسمبلی میں خطاب، ہو بہو عمران خان والے الفاظ میں۔

https://twitter.com/FayyazShots/status/1240239680840503298?s=19

لڑکے کی دھمکی آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے کے بعد ایف آئی اے نے اس لڑکے کو گرفتار کر کے اس کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کر دیا۔ بڑے گھر سے واپس آ کر لڑکے نے بتایا کہ اس نے تو دوستوں کے ساتھ مل کر مذاق کیا تھا۔

مزید دیکھیں: سندھ میں کرونا وائرس کے شبہ میں رکھے زائرین نے مراد علی شاہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔

https://twitter.com/SanaSayemRao/status/1240688121416544256?s=19
-advertisement-