“ریکارڈ کرو گے تو میرا بیٹا مجھے مار ڈالے گا یار وہ ڈاکٹر ہے، 40 لاکھ کی گاڑی میں گھومتا ہے اور ساٹھ ہزار ماہانہ کرایہ کے گھر میں رہتا ہے”۔ دیکھیں بوڑھے باپ کی کہانی جو سڑک کنارے بیٹھا مانگنے پہ مجبور ہے۔ اللہ پاک ایسی بدنصیب و نافرمان اولاد کسی کو نہ دے۔ آمین یا رب العالمین۔
مزید دیکھیں: سگا باپ اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ بیٹی نے سب ریکارڈ کر لیا۔