زرتاج، عمران جتنا گزارا میرے ساتھ بھی کرے” حافظ حمداللہ کا ٹھرک دیکھیں

1075

جمیعت علمائے اسلام کے حافظ حمد اللہ ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پہ تماشا بن گئے ہیں ،مگر اس بار انکا بیان کسی سیاسی موضوع پر نہیں بلکہ زرتاج گل کے حوالے سے ہے۔

https://youtu.be/X9Au_gBmXiQ
Video: Hafiz Hamdullah mocks Zartaj Gull

ایک پشتو انٹرویو کے دوران حافظ حمداللہ سے سوال پوچھا گیا کہ زرتاج گل کہتی ہے کہ عمران خان کو دیکھوں تو حالات ٹھیک لگتے ہیں؟

جس پر حافظ حمد اللہ نے جواب دیا کہ زرتاج گل سے پوچھو مجھے دیکھ انکو کیسے لگتا ہے؟ کیونکہ میں عمران خان سے زیادہ خوبصورت، اور جوان ہوں اور میری مسکراہٹ بھی اچھی ہے، اور بول چال بھی، زرتاج عمران جتنا گزارا میرے ساتھ بھی کرے۔

مذید دیکھیں: لڑکی کو کسی اور کے جرم پہ عدالت نے پچیس سال کی سزا دے دی۔

-advertisement-