نوازشریف ڈیل کر کے پاکستان سے لندن فرار ہوا، جاوید چوہدری کے انکشافات

1010
Video: Javed Chaudhry says Nawaz Sharif left the country after a deal

نوازشریف کے عزیزترین صحافی، جو مکھن بازی کے ہنر میں مہارت رکھتے ہیں، جاوید چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف ڈیل کر کے پاکستان سے لندن بھاگے۔ جاوید چوہدری نے کاشف عباسی کے پروگرام میں اس بات پہ زور دیا کہ “ڈیل تو ہوئی ہے تب ہی نوازشریف باہر گئے۔

مزید دیکھیں: بھتہ نہ دینے پہ پولیس افسر نے شہری کو بیچ سڑک قتل کر دیا۔

جاوید چوپدری نے نوازشریف کے ساتھ ڈیل کرانے کا الزام، سیاستدانوں، ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجی افسروں پہ لگایا۔ لیکن شاید ڈر کے مارے مقدس عدلیہ کا نام لینے سے گریز کیا۔

-advertisement-