ویڈیو: بھتہ نہ دینے پہ پولیس افسر نے شہری کو بیچ سڑک پہ قتل کر دیا۔

1632
https://www.facebook.com/539685396852512/posts/726491214838595/
Video: Citizen alleged police officer for the murder of his driver in Sahiwal, Pakistan.

ساہیوال: تھانہ فرید کوٹ، پولیس افسر، ایس ایچ او نے بھتہ نہ دینے پہ شہری کو بیچ سڑک پہ قتل کر دیا۔ دوسرے شہری نے موقع واردات کی ویڈیو بنا لی۔

مزید دیکھیں، “حامد میر غداروں کے یار غدار ہیں آپ” حامد میر امریکی ایرپورٹ پہ ایک پاکستانی کے ہتھے چڑھ گیا۔

https://twitter.com/D_r_____/status/1237625600422150144?s=19

مزید دیکھیں: اسلام آباد میں پاکستان ایرفورس کے ایف سولہ طیارے کی کریش ہونے کی ویڈیو۔

دیکھیے ، کراچی کی عدالت نے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 266 افراد کو زندہ جلانے والے رحمان بھولا کو بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق شہری نے الزام عائد کیا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اس سے کسی ناحق پرچے سے بری ہونے کیلئے ساٹھ لاکھ روپے بھتہ مانگ رہا تھا۔ بھتہ کی رقم ادا نہ کرنے پہ اس نے یہی ڈیمانڈ ایس ایچ او کے ذریعے شہری کے ڈرائیور سے کی۔

ڈرائیور کے انکار پہ تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد ایس ایچ او نے ڈرائیور کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔

-advertisement-
https://twitter.com/TheViralT/status/1237639550417199104?s=19

مزید دیکھیں: سٹوڈنٹس یکجہتی ڈے پہ طلباء کی بےہودہ حرکات۔

واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم پولیس افسر میت کو چھوڑ کر موقع واردات سے فرار ہو رہے ہیں۔ پنجاب پولیس نے اس واقع پہ ابھی تک کوئی موقف پیش نہیں کیا۔