جہلم میں کروناوائرس سے مرنے والے شخص کے جنازے کا افسوسناک منظر

1218
https://www.facebook.com/333544790159458/posts/1470742576439668/

‏کروناوائرس کا مریض دینہ ضلع جہلم سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ عبدالعزیز جو کہ برطانیہ پلٹ اورتحصیل دینہ میراں آباد کا رہایشی تھا۔ مرحوم کی تدفین اور جنازہ الصبح کر دی گئی۔ تحصیل دینہ کا یہ علاقہ میراں آباد پہلے سیل کیا جا چکا ہے۔ جہلم میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 28 ہے۔

میں اوپر جا کر اللہ کو سب بتاؤں گا، شامی بچے کی ویڈیو پہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا تبصرہ۔

https://twitter.com/TheViralT/status/1244686035101126657?s=19
-advertisement-
https://twitter.com/ConquererHordes/status/1244667598505226248?s=19