جنرل(ر) مشرف کو پھانسی کی سزا سُنانے والے جج کا تعارف۔ پی ٹی ایم کے مسیحا

1185
Justice Waqar Ahmad Seith
Image: Social media

‏جنرل(ر) مشرف کو پھانسی کی سزا سُنانے والے جج کا تعارف۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ کو پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی کےحلقوں میں”مسیحا” کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جناب چیف جسٹس کی عدالت سے اب تک پی ٹی ایم کے 200 کے قریب بندوں کو ضمانتیں ،رہاٸی مل چکی ہے۔

داعش اور ٹی ٹی پی کے ایسے سینکڑوں دہشت گردوں کو جج مذکور اب تک ریلیف دے چکے ہیں۔ جو بم دھماکوں، لوگوں کو ذبح کرنے، پاک فوج پر حملے کرنے، سمیت دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے۔ مزید دیکھیں: بلاول بھٹو زرداری اپنی مرحوم ماں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے۔

اتنے ”دریا دل “جج کا موجودہ فیصلہ۔۔؟؟؟
کیا کہیں گے؟ ‏یاد رہے ۔۔۔! موصوف نے آرمی عدالتوں سے سزائیں پانے والے 68 دہشت گردوں کی سزائیں لطیف آفریدی اور پی ٹی ایم کے فضل ایڈوکیٹ کی درخواست پر معطل کر دی تھیں۔ فوج بھاگی بھاگی سپریم کورٹ پہنچی اور بمشکل اس حکم پر عمل درآمد رکوایا۔

-advertisement-

پاکستانی عدالتیں امیروں کی طوائفیں ہیں، دیکھیں امریکی اخبار کی ہیڈ لائن۔

ورنہ یہ صاحب ان خطرناک دہشت گردوں کو بری کر چکا تھا۔

https://twitter.com/LailaMagsi/status/1207310150329151488?s=19