“لڑکیوں کو اپنی للو قابو میں رکھنی چاہیے ” والی لڑکی کا دوسرا انٹرویو

1042

کچھ دن پہلے اسلام آباد کی ایک لڑکی کا سٹریٹ انٹرویو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوا۔ جس میں محترمہ نے لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ “لڑکیوں کو اپنی للو قابو میں رکھنی چاہیے، تو جوتے نہیں پڑیں گے “۔ اس انٹرویو کے بعد پیش ہے، ان محترمہ کا دوسرا انٹرویو۔ سنیں اور پسند آئے تو نیچے فیسبک کے بٹن پہ کلک کر کے، سوشل میڈیا پہ اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئرکریں ۔

Video Credit: Yasir Shami

مزید دیکھیں، اسی محترمہ کا پہلا انٹرویو۔

مولانا فضل الرحمن اپنے ہی کارکنوں سے، خود کو ہی گارڈ آف آنر دلوانے لگے، دیکھیں مزاحیہ تماشے۔

دیکھیں، نیب کورٹ میں نون لیگی کارکنوں کی مریم نواز کے ساتھ واہیات حرکتیں۔

Previous article“ہم کافروں سے کافر ، کافر خدا ہمارا” فضل الرحمن کے حمایتیوں کیلئے،
Next articleVideo of Mahira Khan Dancing with Daniella Rahme became Viral
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.