بلوچستان کا محمد اسامہ جس کی روح پرور آواز سن کر امام مسجد نبوی نے سعودیہ بلا لیا

765
https://youtu.be/W8FNUEzIVus
Video: Muhammad Osama was invited by Imam of Majid e Nabvi.

بلوچستان کے محمد اسامہ کی تلاوت قرآن پاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ جب امام مسجد نبوی نے محمد اسامہ کی تلاوت قرآن پاک انٹرنیٹ پر سنی، تو اسامہ کو والدین کے ہمراہ عمرہ کرنے کیلئے بلا لیا اور مدینہ منورہ بھی مدعو کیا۔

مزید دیکھیں: ‘پاکستان زندہ باد ایک واہیات نعرہ ہے، اسدالدین اویسی کا بیان”۔

-advertisement-