ویڈیو: بھارت میں مرنے والے ہندوؤں کی چتائیں مسلمان جلانے لگے، رام رام گا کر

1037
https://www.facebook.com/539685396852512/posts/739195676901482/
Video: Muslims performing final rituals of Hindu people in India

کروناوائرس کے خوف نے بت پرستوں کو اپنے عقیدے اپنے پیاروں سے بھی دستبردار کر دیا۔ بھارت میں مرنے والے ہندوؤں کی چتائیں مسلمان جلانے لگے۔ کمیونٹی کے ہندوؤں نے کرونا وائرس کے خوف سے اپنے مردوں کہ آخری رسومات سے انکار کر دیا۔

https://twitter.com/iba_313/status/1244180401410707456?s=19