نوازشریف خود بھی ‘لوٹا’ ہے، اسے جیل میں ہونا چاہیے۔ نون لیگی رکن اسمبلی نشاط ڈاہا

1011
https://youtu.be/WUFI0_F0qnM
Video: PML-N MPA Nishat Daha calls Nawaz Sharif a Lota.

‏نواز شریف خود لندن میں بیٹھے ہیں اور ہمیں یہاں چھوڑ گئے ہیں.. ن لیگ ہی نہیں نوازشریف بھی لوٹا ہے. ناراض ن لیگی رکن اسمبلی نشاط ڈاہا کی کاشف عباسی سے گفتگو۔

نشاط ڈاہا نے کاشف عباسی کے پروگرام میں مزید کہا کہ نوازشریف کو تو جیل میں ہونا چاہیے۔

مزید دیکھیں، نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان، میڈیاکو دیکھ کر لنگڑے کی ایکٹنگ کرنے لگے۔ ویڈیو وائرل۔

https://www.facebook.com/1287054257990452/posts/3324344657594725/
Video: Nishat Daha calls Nawaz Sharif a Lota. نشاط ڈاہا نے نوازشریف کو لوٹا کہہ دیا۔

یاد رہے نشاط ڈاہا نے حال ہی میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی۔ جس کے بعد لیگی رہنماؤں نے نشاط ڈاہا کو لوٹا کہا تھا۔ تاہم نشاط ڈاہا کا کہنا تھا کہ انہوں نے نون لیگ کی رکنیت نہیں چھوڑی ہے۔

یہ بھی دیکھیں: سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق نواز شریف کے ڈاکٹر عدنان پہ کوئی حملہ نہیں ہوا نہ ہی انکو سر پہ کوئی چوٹ لگی۔

https://youtu.be/WkJtnvmztVQ
Video: PML-N MPA Nishat Daha Calls Nawaz Sharif ‘a Louta or Lota’.

مزید دیکھیں: لبرل عورت آزادی مارچ میں ناچتے ہوئے۔

https://twitter.com/Irshadbatt336/status/1237404223198896128?s=19
-advertisement-