میر شکیل کو بہت پہلے ہی الٹا لٹکا کر چھتر مارنے چاہیے تھے، رئیس انصاری جیو نیوز پہ

1174

جیو نیوز پہ بیٹھ کر جیو کے مالک میر شکیل الرحمن اور حامد میر کی چھترول کا منظر بہت کم لوگوں نے دیکھا ہو گا۔

https://www.facebook.com/930066363767033/posts/3096337920473189/
Video: Raees Ansari takes on Hamid Mir and Mir Shakeel ur Rehman.

رئیس انصاری نے جیو نیوز کے ایک پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا “میر شکیل کو بہت پہلے اُلٹا لٹکا کے چِھتر مارنے چاہئے تھے۔ حامد میر بنگلہ دیش جا کر ایوارڈ لیتے ہیں اور یہاں اگر ان کے پیٹ میں مروڑ بھی اُٹھ جائے تو اس کا الزام پہلے آئی ایس آئی اور فوج پر لگا دیتے ہیں”۔

https://twitter.com/LalBukhari/status/1238850417301348356?s=19

مزیددیکھیں: کرونا وائرس کیسے پھیلایا گیا، چائنہ حکومت نے مشکوک افراد کی ویڈیو جاری کر دی۔

Previous articleکروناوائرس کا علاج گاؤ موتر سے کرتے، بابا رام دیو موتر کی اوور ڈوز سے ہاسپٹل پہنچ گیا
Next articleچین نے کرونا وائرس ہو شکست دے دی، چینی ڈاکٹرز دوسرے ممالک کی مدد کو روانہ
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.