‏ہم نے ایک لاکھ خاندانوں کو پیسہ دیا کسی کو پتہ بھی نہیں چلا ،شہلا رضا

905
https://www.facebook.com/1287054257990452/posts/3406573612705162/

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انوکھا انکشاف کرتے ہوئے دعوی کیا “ہم نے ایک لاکھ لوگوں کو پیسے دیے، کسی کو پتہ بھی نہیں چلا”۔ شہلا رضا کے اس انکشاف پہ سوشل میڈیا پہ ہنسی و طنز کا طوفان برپا ہے۔ ذیل میں دیکھیں۔