کعبہ کا طواف رک جانے کی افواہ پھیلانے والوں کیلئے خانہ کعبہ کے طواف کی تازہ ویڈیو

1035
Picture of Masjid Haram Pak

گزشتہ روز، لبرلز اور کچھ کم علم مسلمان بھائیوں نے سوشل میڈیا پہ خانہ کعبہ کی نچلی منزل کی تصاویر وائرل کیں۔ جو منزل سعودی حکومت نے کرونا وائرس کیلئے احتیاطی سپرے کرنے کی خاطر خالی کرائی تھی۔ لبرلز ملعون ان تصاویر کو لے کر اسلامی عقائد کا مذاق اڑاتے رہے۔ “کہ دیکھ لو نعوذ بااللہ کعبہ کا طواف رک چکا ہے”۔

جب کہ درحقیقت سعودی حکومت نے حرم پاک کی منازل کو مرحلہ وار خالی کرا کے سپرے کیا۔ جس وقت خانہ کعبہ کے گرد سپرے کیا جا رہا تھا۔ اس وقت حرم پاک کی اوپری منازل پہ طواف جاری تھا۔ اور اللہ کے حکم سے یہ طواف روز آخر تک جاری رہے گا۔ دیکھیں ذیل میں ویڈیو۔

https://youtu.be/bRmwQfGYfp8
Video: طواف کعبہ جاری ہے