عورت آزادی مارچ کا مطالبہ سامنے ‘پاکستان سے نکاح کو ختم کیا جائے’

1323
https://youtu.be/BFxpTikHxiw
Video: Participants of Orat Azadi March demand to end Nikah in Pakistan

عورت آزادی مارچ کا اصل مطالبہ سامنے آ گیا ‘اس بےحیا گروہ کا مطالبہ ہے کہ پاکستان سے نکاح کو ختم کیا جائے’۔ ان دنوں سوشل میڈیا و الیکٹرانک میڈیا پہ عورت آذادی مارچ کا بہت چرچا ہے، جس میں پاکستان کی مادر پدر آزاد عورت نما مخلوق اپنے واہیات نظریات کا پرچار کرتی نظر آتی ہے۔

مزید دیکھیں: میرا جسم میری مرضی کا پہلا نتیجہ، 15 سالہ لڑکی نے اپنے باپ کو، بوائے فرینڈ سے ملنے سے روکنے پہ گولی مار دی۔

مزید دیکھیں: میرا جسم میری مرضی کا جواب اس کی آنکھیں اسکی مرضی۔

https://twitter.com/JadoonHaya/status/1235634277011906562?s=19