ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کروناوائرس کے علاج کیلئے مجھ سے رابطہ کریں؛ علامہ ضمیر اختر نقوی

1040
https://youtu.be/CqPMt6MUmEs
Video: Alama Zameer Akhtar Naqvi says he know the reasons and cure for Coronavirus. However he will tell the cure of Coronavirus to Donald Trump and WHO only because this issue is not of one person but a global issue.

علامہ ضمیر اختر نقوی، جنہوں نے اپنے مشہور “نیپال کے جنگلات” اور “یہ تو ہو گا” والے جملوں سے شہرت حاصل کی، نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کروناوائرس کی وجہ اور اس کا علاج جانتے ہیں۔

مزید دیکھیں: ریکارڈ کرو گے تو میرا بیٹا مجھے مار ڈالے گا، ایک لاچار باپ کی کہانی۔

اس بات کا انکشاف علامہ ضمیر اختر نقوی نے پہلے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ اور اس کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں کیا۔ تاہم ان کا مطالبہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور عالمی ادارہ صحت ان سے رابطہ کریں۔ کروناوائرس کا علاج وہ اس کے بعد بتائیں گے۔ کیونکہ یہ مسئلہ ایک شخص کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا ہے۔

دیکھیں، بل گیٹس نے پانچ سال پہلے پی کروناوائرس کے بارے میں بتا دیا تھا۔ اسے کیسے پتا چلا؟۔

-advertisement-