شیر گڑھ، مردان مولوی کا بچے پر پائپ سے بدترین تشدد کیا۔”شیر گڑھ، مردان، خیر پختونخواہ “میں جلاد مولوی نے پاٸپ سے مار مار کر بچے کی کھال اتار دی بچے پر غشی کے دورے نمازی نے موقع پر وڈیو بناٸی ۔ لیکن مولوی زبردستی بچے کو لے کر حجرے میں چلا گیا اور دروازہ بند کر دیا۔
نمازی نے بہت کہا کہ بچے کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں اور حالت نازک ہے۔ مگر ظالم مولوی کو ترس نہیں آیا۔ خدارا اپنے بچوں کو مدرسوں میں بھیج کر انکی خیر خبر بھی لیا کریں۔