ویڈیو: مولانا طارق جمیل کی شب قدر پہ ملک پاکستان کیلئے رقت آمیز دعا

1050
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/559867914882331/
Video: Maulana Tariq Jameel prays for Pakistan at Shab e Qadar.

مولانا طارق جمیل نے ایک نجی ٹیلیویژن پروگرام میں، شب قدر کے بابرکت موقع پہ ملک پاکستان، اور اس کی عوام کیلئے رقت آمیز دعا کی۔ ‏یااللہ تو نے ہمیں عمران خان کی صورت میں ایک نیک، دیانتدار اور محنتی حکمران عطا کیا ہے، اسکی حفاظت فرما۔ مولانا طارق جمیل شب قدر پہ خصوصی دعا کرتے رو پڑے۔

مزید دیکھیں، کیا روس نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سڑکوں پہ سینکڑوں شیر چھوڑ دیے؟ سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے والی سٹوری کی حقیقت۔