پولیس نے مولانا ناصر مدنی کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کر دیا۔ حکومت کا ساتھ دیں۔

716
https://www.facebook.com/dqudrat/videos/1092811427749056/

“کورونا عالمی سازش ہے کوئی نہیں مرتا کورونا سے، ڈینگی یا کینسر سے کوئی مرا؟ جہاں مرضی ا کٹھے ہو جائیں”۔ناصر مدنی کے لوگوں کو گمراہ کرنے پہ پولیس نے پکڑ کر سافٹ وئیر اپڈیٹ کر دیا۔ دیکھیں، کروناوائرس کے خلاف حکومت کا ساتھ دیں۔

پولیس کی چھترول سے پہلے کی ویڈیو۔

لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے خلاف اکسانے پہ مولانا ناصر مدنی کی چھترول کے بعد کی ویڈیو بھی دیکھیں۔

https://www.facebook.com/1287054257990452/posts/3368560456506478/
Video: Nasir Madni after a “software update”
https://www.facebook.com/1287054257990452/posts/3368838909811966/
Video of Alama Nasir Madni. Before and After software update. All major bugs have been fixed, viruses and malware removed and a powerful anti-malware and anti-virus have been installed. Thanks to the software engineers.
-advertisement-