علامہ ناصر مدنی کی وہ ویڈیو جس کے بعد ان کو اغوا کر کے مارا پیٹا گیا

1429
https://youtu.be/-F17K–_Nm4
Video: Alama Nasir Madni tells about his kidnapping and mistreatment.

گزشتہ روز علامہ ناصر مدنی نے میڈیا پہ آ کر انکشاف کیا کہ کچھ نامعلوم افراد نے ان کو اغوا کیا اور پائپوں سے مارا۔ علامہ ناصر مدنی نے مزید انکشاف کیا کہ اغوا کرنے والوں نے ان کے مکمل کپڑے اتار کر ویڈیو بنائی اور انکو دھمکیاں بھی دیں۔

مزید دیکھیں: “ریکارڈ کرو گے تو میرا بیٹا مجھے مار ڈالے گا یار” ایک بوڑھے لاچار باپ کی درخواست۔

ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے علامہ ناصر مدنی کا کہنا تھا کہ کچھ دن پہلے انہوں نے دم درود کرنے والے (اشارتا پھونکوں والی سرکار) کو کہا تھا کہ اب زرا پھونکوں سے کرونا وائرس کا علاج کر کے بتائیں۔ اور اسی کے ردعمل میں ان کے ساتھ یہ سب کچھ ہوا۔

https://twitter.com/WaseemKhanReal/status/1238887388983721990?s=19

ذیل میں دی گئی ویڈیو میں علامہ ناصر مدنی کی وہ تقریر ہے جو مبینہ طور پہ انکی دھلائی کی وجہ بنی۔

https://youtu.be/I6Uy6-E-GJI
Video: Alama Nasir Madni exposes Haq Khateeb Hussain (Urdu: حق خطیب حسین عرف پھونکوں والی سرکار)
-advertisement-