نوجوانوں، نبی کی سنت پہ چلو، کامیاب ہو جاؤ گے۔ عمران خان کا پیغام

817
https://youtu.be/VA34c-pN0Nk
Video: PM Imran Khan tells a beautiful lesson for youth

نوجوانوں، نبی ﷺ کی سنت پہ چلو، کامیاب ہو جاؤ گے، ‏زندگی کا جو مقابلہ ہے وہ اونچ نیچ کا نام ہے۔ جو بھی اوپر۔۔؛ دیکھیں عمران خان کا نوجوانوں کیلئے خوبصورت سبق۔

مزید دیکھیں: ماہرہ خان اور شعیب منصور نے علامہ اقبال کی دعا ‘لب پہ آتی ہے دعا بن کے’ کا چربہ بنا ڈالا۔

عمران خان نے مزید کہا “‏زندگی کا جو مقابلہ ہے وہ اونچ نیچ کا نام ہے۔ جو بھی اوپر پہنچتا ہے، وہ جب اس پر برا وقت آتا ہے گھبراتا نہیں ہے، دلبرداشتہ نہیں ہوتا، ہمت نہیں ہارتا۔۔ سیکھتا ہے اور پھر مقابلہ کرتا ہے اور بار بار جب بھی گر کے ایک انسان کھڑا ہوتا ہے پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے”۔

-advertisement-