ہم کرونا پر ضرور سیاست کریں گے، ہمارا کام ہی سیاست کرنا ہے۔ قمر الزمان کائرہ

1106
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/556344905234632/

‏اندازہ کریں، یہ ہیں ہمارے سیاست دان۔ “ہم کرونا پر سیاست کریں گے ہمارا کام ہی سیاست کرنا ہے۔ میں تو مسجد جا کر بھی سیاست کروں گا۔ قمر الزمان کائرہ کی کامران شاہد کے پروگرام میں گفتگو”۔

https://twitter.com/TheViralT/status/1239894942354493441?s=19

مزید دیکھیں: علی وزیر افغانستان میں بیٹھ کر پنجابیوں کو عالمی دہشتگرد بولتے ہوئے، اور تشدد کی دھمکی دیتے ہوئے۔

Previous articleکروناوائرس کی وجہ سے باجماعت نماز پہ پابندی کیا ہمارے ایمان کی کمزوری ہے؟ طارق جمیل کا جواب
Next articleمعذور بچے اپنے والدین پہ اللہ کا عذاب ہوتے ہیں، فیاض الحسن چوہان کا بیان
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.