ویڈیو: سندھ انتظامیہ راشن بیگ چھپا کر سیاستدانوں کے گھر منتقل کرتے پکڑی گئی

1745
https://www.facebook.com/AbdullahWardagofficial/videos/155856849130355/

سندھ حکومت کا ایک اور کارنامہ۔ خیرپور میں ضعلی انتظامیہ نے غریبوں کا راشن راتوں رات منتقل کردیا۔ راشن منتقل کرنے کی ویڈیو اے آر وائی نیوز پہ آ گئی۔ رات کو راشن بیگ چھپا کر فرنیچر کی دکان میں رکھے گئے۔ دن میں وہی راشن بیگ گاڑیوں پر لاد کر روانہ کر دیے گئے۔

https://twitter.com/TheViralT/status/1249776460803575808?s=19

شاید شہلا رضا نے اسی راشن کے بارے میں کہا تھا کہ ہم راشن تقسیم کرتے ہیں تو کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا

-advertisement-