A suspicious person meets Nawaz Sharif secretly and leaves after 40 minutes from the backdoor

گزشتہ ایام میں میڈیا و سوشل میڈیا پہ ایک شخص کا بہت چرچا ہے، جس نے خفیہ انداز میں نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔ مذکورہ شخص چہرہ ڈھانپے نوازشریف کے لندن فلیٹس میں نوازشریف سے ملنے آیا اور چالیس منٹ کی ملاقات کر کے غائب ہو گیا۔

مزید دیکھیں: ٹرمپ کی بھارت آمد پہ پورے دلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔

نوازشریف جو پہلے ہی قومی اداروں اور وطن عزیز کے خلاف سازشوں میں بڑا نام رکھتے ہیں۔ کیا پھر کسی سازش میں مصروف ہیں؟ یہ سوال میڈیا و سوشل میڈیا پہ مسلسل اٹھایا جا رہا ہے۔

فیس بک کے ایک پوسٹ کے مطابق نوازشریف سے اس طرح لندن میں خفیہ ملاقات کرنے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ دشمن ملک کی خفیہ ایجنسی راء کا ایک ایجنٹ تھا۔ مذکورہ پوسٹ میں راء کے سابق ریجنل ہیڈ کی تصویر بھی شیئر کی گئی۔ جو کہ مشکوک شخص کے چہرے سے کافی مماثلت رکھتی ہے۔

Raw Ex-cheif meets Nawaz Sharif secretly in London.

راوی نے اپنے فیس بک پوسٹ میں تفصیلی عبارت میں انکشاف کیا کہ” کہ نوازشریف سے خفیہ ملاقات کرنے والا شخص بھارتی ایجنسی راء کا ایجنٹ وکرم بھٹناگر ہے، جو نوازشریف کی دعوت پہ خفیہ طور پہ لندن آیا تھا”۔

فیس بک کے علاوہ ٹوئیٹر پہ بھی اسی طرح کے پوسٹ کیے گئے، جو اشارہ کرتے ہیں کہ نوازشریف سے خفیہ ملاقات کرنے والا شخص کوئی اور نہیں بلکہ راء کا سابق چیف تھا۔

تاہم الیکٹرانک میڈیا اس معاملے پہ کھل کر بولنے سے گریزاں ہے، جس کی وجہ صاف ہے کہ لاکھوں پاکستانی نوازشریف کے خلاف اس طرح کے کھلم کھلا شبہات کے اظہار پہ آپے سے باہر ہو جائیں گے۔ دیکھیں صحافی و تجزیہ نگار رانا عظیم نوازشریف کی مبینہ سازش کے بارے میں اپنے شکوک کا اظہار کرتے ہوئے۔

Video: Analysis about secret man met Nawaz Sharif in London.

3 COMMENTS

Your Comments Will help Us to Improve.