لاہور میں بے مثال شادی، ٹماٹروں کے زیور اور چلغوزوں کی سلامی، آپ بھی دیکھئے۔ مارکیٹ میں ٹماٹروں کی قلت کے بعد قیمتیں بڑھنے سے عوام پریشان ضرور ہوں گے۔ لیکن کچھ لوگوں نے ٹماٹر کو زندگی کا لازمی جزو سمجھتے ہوئے سر پہ سوار کیا ہے۔ زیرنطر ویڈیو ایسے لوگوں کی ہی ایک مثال ہے۔
Also, Watch Hareem Shah Leaked Video Scandal and Facts Behind it.