وزیراعظم عمران خان کی کرونا کے شبہ میں رکھے زائرین سے ملاقات، بغیر کسی ماسک، گلووز کے،خان نے کہا تھا کرونا سے گھبرانا نہیں، دیکھ لو پاکستانیوں، خان خود کرونا سے بالکل بھی نہیں گھبرایا ہوا۔
Video: Pm Imran Khan visits DG Khan, Quarantine centre and meets the pilgrims.
Prime minister Imran Khan of Pakistan visited Dera Ghazi Khan (DG Khan) to see the arrangements of Coronavirus quarantine. During his visit pm Imran Khan met the pilgrims who were held in Quarantine in suspicions of Coronavirus.
وزیراعظم پاکستان عمران خان ڈی جی خان میں ایران سے واپس آنے والے زائرین سے بات چیت کر رہے ہیں. زائرین کی جانب سے کیئے گئے انتظامات پر اعتماد کا اظہار.
خان صاحب آپکی اس بہادری کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے جس طرح اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کرونا وائیرس کے مریضوں سے ملیں ہیں آپ ، pic.twitter.com/AlLQA7HLxc
میرے شہزادے عمران کو اج بغیر ماکس کے اپنے عوام کے درمیان موجود دیکھ کر بھت خوشی ہوئی اور ساتھ میں بھت سے لوگوں کو میسج بھی مل گیا ھوگا تنقید کرنے والوں کے منہ بند ھوئے ھونگے بند کمروں میں بیٹھ کر اور دوسروں سے الگ تھلگ رہنے والے بے ضمیر لوگوں کے منہ بند ھوئے ھونگے اج شاباش خان❤
ساری اپوزیشن اس وقت کرونا پر سیاست کررہی ہے اور عمران خان اکیلا کرونا وئرس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، الله پاک کپتان کی حفاظت فرمائے ۔ pic.twitter.com/5H1woKSoYZ
— AK Anwar Khan (خٹک) 🇵🇰 (@AK_Anwar_Khan) March 18, 2020