ویڈیو: حکومت نے ریال لے کر ہماری عزاداری کی محفلوں پہ پابندی لگائی ہے، خاتون کا دعوی

798
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/559090658293390/
Video: A woman accuses the government and says Coronavirus is game of politics against her community.

“کرونا کی سیاست کے ذریعے حکومت نے ریال لے کر ہماری عزاداری اور مجالس پہ پابندی لگائی، ہم یہ پابندی برداشت نہیں کریں گے، اس حکمران پہ اللہ کا عذاب آئے گا” دیکھیں اس نفسیاتی مریض کے دعوے۔

مزید دیکھیں: “کوئی بے احتیاطی نہ کریں اور میری حالت دیکھیں” کروناوائرس کی مریض لڑکی نے اپنی حالت کی ویڈیو جاری کر دی۔

https://twitter.com/SAMRIReports/status/1241146414245298176?s=19
https://twitter.com/TheViralT/status/1241396696015396872?s=19
-advertisement-