مولوی کرونا وائرس کو سڑک پر لے آیا: سکھر قرنطینہ توڑنے سے پہلے کی ویڈیو

842
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/558979321637857/

کرونا وائرس کے پیش نظر جہاں حکومت و ماہرین کرونا وائرس کے مریضوں اوع مشتبہ افراد کو الگ رکھنے اور احتیاط کا کہہ رہے ہیں وہیں کچھ لوگ عجیب بےپرواہی اور ضد کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیں: کوئی بے احتیاطی نہ کریں اور میری حالت دیکھیں” کرونا وائرس کی مریضہ نے اپنی حالت کی ویڈیو جاری کر دی۔

آج ایک افسوسناک واقع میں سکھر قرنطینہ کے زائرین نے قرنطینہ کے دروازے توڑ دیے اور احتجاج کیلئے سڑک پہ آ گئے۔ مظاہرین کے ایسے کرنے کی وجہ قدرے ناقص انتظامات بتائے جا رہے ہیں۔ لیکن اس واقع سے پہلے ایک مولوی صاحب لوگوں کو ایسا کرنے کیلئے اکسا بھی رہے تھے۔

یہ ایسا موقع ہے جہاں پہ ہر شہری کو صبر و تحمل کی ضرورت ہے۔ اس طرح کی حرکت ہزاروں نہیں لاکھوں شہریوں کی صحت کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔

مزید دیکھیں: ایرپورٹ پر کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پہ چھ ہزار روپے رشوت دے کر نکل آیا، گجرات کے کروانا وائرس کے مریض کا بیان۔

https://twitter.com/Arshadkhan_J/status/1241301754060431360?s=19