لاہور میں غلط پارکنگ سے روکنے پر خاتون کی پولیس کو گالیاں اور تھپڑمارے۔

‏لاھور میں ایک امیر زادی کی گاڑی غلط پارکنگ سے ہٹانے سے کہنے پر خاتون نے پولیس وارن کو تھپڑ مارے اور دھمکیاں دیں ۔ان بگڑے نوابوں ان کی خواتین کی بدمعاشیاں ختم ہوں گی۔ اس سے کچھ عرصہ پہلے کرنل کی بیوی بہت مشہور ہوئی تھی اسنے بھی اثر ورسوخ کی بنا پر او ر طاقت کے زعم میں پولیس وارڈن کو گالیاں دیں تھیں۔

دیکھئے واقعہ کی مکمل وڈیو فوٹیج۔

Advertisement
Viral Video of Woman misbehaving with traffic Warden in Lahore

Advertisement
Advertisement

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here