احسن اقبال اور مشتاق منہاس کی تفتان سے متعلق شئیرکی گئی ویڈیو فیک نکلی

932
Ahsan Iqbal and Mushtaq Minhas shared fake video of Taftan Quarantine centre.
Image: Screenshot from Twitter.

احسن اقبال اور مشتاق منہاس کی طرف سے شئیر کی گئی ویڈیو کی حقیقت

مسلم لیگ ن کے رہنما اور آزاد کشمیر کے وزیراطلاعات مشتاق منہاس نے ایک ویڈیو شئیر کی اور اس ویڈیو کو تفتان پر موجود قرنطینہ سنٹر کی ویڈیو قرار دیتے ہوئے ۔کہا کہ تفتان پر کرونا قرنطینہ مرکز کی ابتر صورت حال۔

مشتاق منہاس کی اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ انتہائی افسوسناک صورتحال ہے۔

مزید دیکھیں: بھتہ نہ دینے پہ پولیس افسر نے شہری کو بیچ سڑک قتل کر دیا۔

حقیقت میں یہ ویڈیو پاکستان کی تھی ہی نہیں۔ اس ویڈیو میں نظر آنیوالے لوگ افغان ہیں۔ یہ افغان مہاجرین ہیں جو ایران کے شہر رفسنجان میں پناہ لئے ہوئے تھے۔ اس ویڈیو کو ایک افغان فیس بک پیج نے 15 مارچ کو شئیر کیا تھا۔

https://www.facebook.com/Herat.reporter/videos/565880160697720/
This video belongs to Afghanistan, which was shared by Ahsan Iqbal and Mushtaq Minhas of PML-N.
https://twitter.com/Aam_Aadmi12345/status/1240620025062588416?s=20

ایک سوشل میڈیا صارف نےکہا کہ احسن اقبال اللہ نے آپکو عقل و شعور دیا ہوتا تو کم از کم کمنٹ کرنےسےپہلےکچھ نہ کچھ ملکی تحریم کا سوچ لیا ہوتا۔ بدبخت اور متعصب انسان تم صرف عمران دشمنی میں ملکی عزت بھی بیچ رہےہو۔ افغانی جو ایران سے دھکیلے گئے اُنہیں تفتان کیمپ کی حالت زار ظاہر کرتے شرم آنی چاہیے۔ افسوس مجھے تیرے کردار پر ہے۔

-advertisement-