ناصر مدنی کا کٹ کھانے کے بعد اپنے چنوو کیلئے ویڈیو پیغام ، جانو آئی ایم فائن

982
https://youtu.be/EPlLrUY-CSw
Video: Alama Nasir Madni gives message to his fans after his kidnapping.

علامہ ناصر مدنی جن کو گزشتہ ایام میں گجرات میں اغوا کیا گیا، اور بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ناصر مدنی نے اپنے چاہنے والوں کیلئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ علامہ ناصر مدنی کا کہنا تھا کہ وہ اب بالکل ٹھیک ہیں۔ دیکھیں انکا ویڈیو پیغام نیچے دی گئی ویڈیو میں۔

https://www.facebook.com/358685831667208/posts/557789101756879/
Video of Alama Nasir Madni for his fans after his kidnapping.
https://twitter.com/TheViralT/status/1240676786096222211?s=19

اس کے علاوہ علامہ ناصر مدنی نے ایک یوٹیوب چینل کو بھی انٹرویو دیا۔ دیکھیں انکا مکمل انٹرویو۔

Video: Interview of Alama Nasir Madni via Urdu Point.