ڈاکٹر معید پیرزادہ کے شو ہارڈ ٹاک میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن اور اس کی پارٹی کے لوگ ویلنٹائن تو نہیں مناتے، لیکن 31 اکتوبر کو ہالووین منانے اسلام آباد ا رہے ہیں۔ ہم نے ان کیلئے ٹافیاں جمع کی ہوئی ہیں، آئیں تو سہی۔ دیکھیے ویڈیو ۔

Video of Dr Aamir Liaquat in Hard Talk by Moeed Pirzada.

مزید دیکھیں، جے یو آئی فے کے مفتی مفتی کفایت اللہ کا عمران خان کے بارے میں گھٹیا بیان۔

نوازشریف کا شہبازشریف کو جیل سے لکھا گیا خط منظر عام پر آ گیا۔

Your Comments Will help Us to Improve.