ملزم راجہ ضیاء

گجرات کے گاؤں گلیانہ میں 14 سالہ سگی بیٹی سے 5 ماہ جنسی زیادتی کرنے والا شیطان باپ راجہ ضیاء سکنہ مکووال گرفتار۔

تھانہ گلیانہ کے نواحی گاوں مکوال میں سگے باپ پر اپنی 14 سالہ بیٹی کے ساتھ مسلسل 5 ماہ سے زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج۔

FIR registered against the father of 14-year-old girl victim of rape


بچی کی والدہ نے تھانہ گلیانہ میں دی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اس نے شک گذرنے پر 14 سالہ بیٹی کا کھاریاں سے چیک اپ کروایا، تو لیڈی ڈاکٹر نے بتایا کہ آپ کی بیٹی 5 ماہ کی حاملہ ہے۔

ہم نے بچی سے سختی سے اس بارے پوچھا تو اس نے روتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس کا باپ جب بھی گھر میں کوئی اور نہ ہوتا تھا تو چھری دکھا کر میرے ساتھ زیادتی کرتا رہا، تھانہ گلیانہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Your Comments Will help Us to Improve.