سرگودھا: ظالم بیٹے نے پیسوں کے لیے اپنی ماں کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔ نشئی بیٹے نے پیسے کے لالچ میں اپنی سگی ماں کو قتل کر دیا ۔ یہ واقعہ تب پیش آیا جب حمیدہ بی بی احساس پروگرام کے 12000 وصول کرکے اپنے بیٹے عبدالرحمن کیساتھ گھر جا رہی تھی کہ راستے میں بیٹے نے 12000مانگے مگر ماں غریب تھی انہی پیسوں سے گھر کا خرچ چلاتی تھی مگر انکار کرنے پر ویرانے میں چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے آنے پر اسنے جھوٹ بتایا کہ ڈاکو ماں سے 12000 چھین کر قتل کرگئے ہیں مگر بعد میں تفتیش پر سب علم ہوا۔ ظالم نے چند ہزاروں کے لیے جنت کھو کر جہنم کا سودا کر لیا ۔

news source is tweet
Also read Pakistan Stock Exchange Attack

Your Comments Will help Us to Improve.